لاہور(این این آئی)اداکار منیب بٹ اپنی اہلیہ اداکارہ ایمن خان کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے ۔اس دوران وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے ۔شادی کے بعد وہ پہلی مرتبہ عمرے کی سعادت حاصل کرنے گئے ہیں ۔اس حوالے سے منیب بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی روانگی کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔
منیب بٹ اور ایمن خان عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































