نیہا ککڑ نے ہمانشو کوہلی سے بریک اپ بارے خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ گلوکارہ نیہا ککڑ کچھ عرصے پہلے اداکار ہمانشو کوہلی سے بریک اپ کی وجہ سے شہ سرخیوں کی زد میں رہیں اور اب ایک انٹرویو میں پہلی بار انہوں نے اس بارے میں خاموشی توڑ دی ہے۔نیہا ککڑ نے کہا کہ وہ خوش ہیں کہ ایک برے تعلق کو پیچھے… Continue 23reading نیہا ککڑ نے ہمانشو کوہلی سے بریک اپ بارے خاموشی توڑ دی