پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

سپر ہیرو فلم ‘‘سپائیڈر مین، فار فرام ہوم’’ کا نیا ٹریلر جاری،فلم 2جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کےلئے پیش کی جائے گی

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم ’’سپائیڈر مین ،فار فرام ہوم ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا جو 2جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار جان واٹس کی سپر ہیرو فینٹسی فلم کی کہانی پیٹر پارکر نامی ایسے لڑکے

گِرد گھوم رہی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے اور مکڑی کی طرح جال کے ذریعے بلند و بالا عمارتوں پر سیکنڈز میں چڑھ جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹام ہولینڈ، مائیکل کیٹن، سیموئیل ایل جیکسن، میریسا ٹومی، ڈونلڈ گروور، مارٹن سٹار، زینڈایا، ٹونی ریولوری اور دیگر اداکار شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…