ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا : اداکارہ ریما

datetime 9  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں اربوں کی سرمایہ کاری انڈر ورلڈ کی مرہون منت ہے۔اپنے ایک بیان میں ریماخان نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کی بنا پر بقا کی جنگ لڑ رہی ہے جو لوگ بحرانی

دور سے اب تک فلم انڈسٹر ی کی بقا و استحکام کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں وہ قابل مبارک باد ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ فلمی صنعت کو حقیقی انداز میں صنعت کا درجہ دیا جائے اور ثقافتی پالیسی کا اعلان کیا جائے۔ واضح رہے کہ فلم سٹار ریما نے متعدد پاکستانی فلموں میں یادگار کردار نبھا کر نہ صرف اپنی علیحدہ پہنچان بنائی بلکہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے اکثر ا?واز اٹھاتی رہتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…