سری دیوی کی اچانک موت کے بعد احساس ہوا زندگی مختصر ہے : مادھوری ڈکشٹ
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کا احوال بتایا ہے۔ناموربالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے میں اور سری دیوی آخری بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی… Continue 23reading سری دیوی کی اچانک موت کے بعد احساس ہوا زندگی مختصر ہے : مادھوری ڈکشٹ