فن کسی کی میراث نہیں ،نمبروں کی سیٹ ہمیشہ خالی ہوتی ہے : کرن چوہدری

12  مئی‬‮  2019

کراچی(این این آئی)ابھرتی ہوئی فنکارہ کرن چوہدری نے کہا ہے کہ فن کسی کی میراث نہیں ،نمبر ون کی سیٹ ہمیشہ خالی ہوتی ہے جو اچھا کام کرتا ہے وہ نمبر ون بن جاتا ہے۔ایک سوال کے جواب میں کرن چوہدری نے بتایا کہ شوبز کی دنیا میں مادھوری ڈکشت جیسی کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہوںمیں ان کے رقص کی دیوانی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں بھی اب معیاری فلمیں

بننا شروع ہوگئیں ہیں ،پنجاب نہیں جائوں گی اور چوڑیاں کئی بار دیکھی ۔ بہت جلد مداح مجھے سلور اسکرین پر دیکھیں گے،ٹیلی ویژن پر بہت کام کیا لیکن میری منزل فلموں کی سپر اسٹار بننا ہے۔کرن چوہدری نے کہا کہ راحت فتح علی خان،علی ظفر اور عاطف اسلم کے گیت بے حد پسند ہیں ،ہماری موسیقی میں بہت قوت ہے جبکہ بالی ووڈ کی فلمیں ہمارے گلوکاروں نے کامیاب کروائی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…