سٹار اداکارہ صوبیہ خان کا شوبز میں واپسی کا اعلان
لاہور(این این آئی) فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی سٹار اداکارہ صوبیہ خان نے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں دوبارہ نئے جوش جذبے کے ساتھ فلم ، ٹی وی اور ماڈلنگ کی دنیا میں واپس آرہی ہوں… Continue 23reading سٹار اداکارہ صوبیہ خان کا شوبز میں واپسی کا اعلان