جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

منور ظریف جیسا کامیڈین پورے بر صغیر میں پیدا نہیں ہوا : حسن مراد

datetime 12  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)تھیٹر ، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار حسن مراد نے کہا ہے کہ منور ظریف جیسا کامیڈین پورے بر صغیر میں پیدا نہیں ہوا ، منور ظریف کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا لیکن یہ حسرت دل میں رہ گئی ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حسن مراد نے کہا کہ میں منور ظریف کے فن سے بے حد

متاثر تھا اور ان کے ساتھ فلموں میں اداکاری کرنا چاہتا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ منور ظریف کی شوٹنگ دیکھ کر اس طرف آنے کاشوق پیدا ہوا اور میں نے منور ظریف کی بے شمار فلمیں دیکھ رکھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ منور ظریف جیسا کامیڈین پورے بر صغیر میں پیدا نہیں ہوا اور شاید ان کا خلاء کبھی پر نہ ہو سکے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…