ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

معروف اداکارہ انجمن شہزادی کی آٹھویں برسی کل منائی جائیگی

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ انجمن شہزادی کی آٹھویں برسی کل (بدھ )کو منائی جائے گی ۔انجمن کا اصل نام عظمیٰ یاسمین تھا اور انہوں نے 2000ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ، انہوں نے سو سے زائد اسٹیج ڈراموں میں اپنے کا مظاہرہ کیا ۔ انجمن شہزادی نے اسٹیج پر کام کا آغاز کیا تو ابتدائی میں انہیں انہیں کچھ خاص کامیابی نہ مل سکی کیونکہ اس دور میں اسٹیج نرگس جیسی صف اول کی اداکارہ کا راج تھا ۔ مگر آہستہ آہستہ انجمن شہزادی

نے اپنے رقص میں بہتری لا کر لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی ۔ انہیں ملک بھر کے نامور پروڈیوسرز نے اپنے ڈراموں میں کاسٹ کیا جس سے ان کی شہرت میں اضافہ ہوا ۔ اس کے بعد ان پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی اور انہیں لالی ووڈ کے چند فلمسازوں نے اپنی آئٹم سانگ کے لئے کاسٹ کیا ۔ان فلموں میں لیڈی کمانڈو ، سوسائٹی گرل اور آوارہ حسینہ جیسی فلمیں شامل تھیں ۔ اداکارہ 15مئی 2011ی کو اچانک رات کو مردہ پائی گئیں ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…