سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دیدی
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دی ہے۔ سلمان خان اپنی والدہ کے بہت لاڈلے ہیں اور ان سے بے حد محبت کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی والدہ کو روزمرہ مارکیٹ آنے جانے کے لیے ایک کار کی… Continue 23reading سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دیدی