گلوکاری میری میراث اور اداکاری میرا جنون ہے : ولی حامد خان

19  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی)نامور گلوکار و اداکار ولی حامد خان نے کہا ہے کہ گلوکاری میری میراث اور اداکاری میرا جنون ہے تاہم اگر مجھے دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو میں اپنی میراث کو ترجیح دوں گا ۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر ہمارے گھرانے کی پہچان موسیقی کی وجہ سے ہے اور گزشتہ کئی دہائیوں سے پٹیالہ گھرانے کی

اپنی ایک منفر د شناخت ہے ۔ میں او رمیرے بھائی ان سنہری روایات کو قائم رکھنے کیلئے اس کے امین بن کر کام کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے موسیقی کے ساتھ اداکاری کے میدان میں بھی کامیابی سمیٹی ہے لیکن میری پہلی ترجیح موسیقی ہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دو فلموں اور متعدد ڈرامہ سیریلز میں کا م کر چکا ہوں اور جب تک اچھے کردار ملتے رہیں گے کام کرتا رہوں گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…