منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی

datetime 23  فروری‬‮  2019

ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی

لاہور(این این آئی) اداکارہ و ماڈل ریچل خان پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں اپنی فیورٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ یو اے ای میں سجا ہوا ہے ۔ پاکستانی ماڈل واداکارہ ریچل خان پی اایس فور میں… Continue 23reading ریچل خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کرنے کیلئے یو اے ای جائیں گی

مس یونیورس2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال

datetime 23  فروری‬‮  2019

مس یونیورس2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال

منیلا (این این آئی) 2ماہ قبل مس یونیورس 2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر مس یونیورس ’کیتریونا گرے‘کیلئے خصوصی طور پر پریڈ تیار کی گئی تھی ۔پریڈ میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی جس میں موٹر سائیکل اور کار سوار بھی شامل تھے۔یہ… Continue 23reading مس یونیورس2018کا ٹائٹل جیتنے والی فلپائنی حسینہ کامنیلا پہنچنے پر شاندار استقبال

آسکر ایوارڈکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں : کھانے کا مینو بھی فائنل

datetime 23  فروری‬‮  2019

آسکر ایوارڈکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں : کھانے کا مینو بھی فائنل

کیلیفورنیا(این این آئی)ہالی و وڈکے سب سے بڑے اور معتبر’آسکر ایوارڈ‘کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آسکر 91ویں کی تقریب (آج) اتوار 24 فروری کو کو کیلیفورنیا میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے سلسلے میں ’ ڈولبے تھیٹر‘ میں ریڈ کارپٹ بھی سجا دیا گیا ہے۔ایوارڈ کی تزئین آرائش کیساتھ ساتھ تقریب کے… Continue 23reading آسکر ایوارڈکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں : کھانے کا مینو بھی فائنل

لیجنڈ اداکارہ مدھو بالا کو گزرے50 برس گزر گئے

datetime 23  فروری‬‮  2019

لیجنڈ اداکارہ مدھو بالا کو گزرے50 برس گزر گئے

نئی دہلی(این این آئی)60ء کے عشرے کی انتہائی خوبصورت اداکارہ اور ہندی سینما کی لیجنڈ مدھو بالا کو اس جہانی فانی سے رخصت ہوئے 50 برس بیت گئے۔1933 میں دہلی میں پیدا ہونیوالی ممتاز جہاں دہلوی نے فلم نگری میں قدم رکھا تو مدھو بالا کہلائیں اور سلور سکرین کو اپنے حسن کی چکاچوند اور… Continue 23reading لیجنڈ اداکارہ مدھو بالا کو گزرے50 برس گزر گئے

علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں،انہیں ہی یہ کردارکرنا چاہئے : آیوشمان کھرانا

datetime 23  فروری‬‮  2019

علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں،انہیں ہی یہ کردارکرنا چاہئے : آیوشمان کھرانا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانا نے کہاہے کہ بالی ووڈ کے لیجنڈ گلوکار و اداکار کشور کمار کا کردار علی ظفر بہتر انداز میں نبھا سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں آیوشمان کھرانا نے کہا ہے کہ کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کا خواہشمند ہوں… Continue 23reading علی ظفر کشور کمار کا کردار بہتر ادا کرسکتے ہیں،انہیں ہی یہ کردارکرنا چاہئے : آیوشمان کھرانا

ذکر خدا میں جو قلبی سکون میسر آتا ہے اس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : فلمسٹار نور

datetime 23  فروری‬‮  2019

ذکر خدا میں جو قلبی سکون میسر آتا ہے اس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : فلمسٹار نور

لاہور(این این آئی)فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ ذکر خدا میں جو قلبی سکون میسر آتا ہے اس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ، ہر انسان اپنی زندگی میں غلطیاں اور گناہ کرتا ہے مگر جب خدا کی ذات اسے رائے ہدایت دیتی ہے تو وہ سیدھے راستے پر آجاتا ہے ۔… Continue 23reading ذکر خدا میں جو قلبی سکون میسر آتا ہے اس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : فلمسٹار نور

مردان میں مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

datetime 22  فروری‬‮  2019

مردان میں مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

مردان(این این آئی) نامورمقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی کو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کے بعد بے دردری سے قتل کردیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود سے برآمد ہونے والی نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت پشتو کی اسٹیج اداکارہ گلالئی کے نام سے ہوئی ہے۔ مردان میں اسٹیج ڈراموں کی خوبصورت… Continue 23reading مردان میں مقامی اسٹیج اداکارہ گلالئی وحشیانہ تشدد کے بعد قتل

کترینہ کیف اب مداحوں کوخوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف

datetime 22  فروری‬‮  2019

کترینہ کیف اب مداحوں کوخوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف

ممبئی(این این آئی) اپنے حسن سے لوگوں کو زیر کرنے والی بالی ووڈ کی باربی ڈول اب مداحوں کو ڈرانے کی تیاریوں میں ہیں۔کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے دیوانے لاکھوں میں ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور حسن کی وجہ سے ہی انہیں بالی ووڈ… Continue 23reading کترینہ کیف اب مداحوں کوخوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف

معروف بھارتی فنکار پیسوں کی خاطر سیاسی پروپیگنڈا کرنے کو تیار

datetime 22  فروری‬‮  2019

معروف بھارتی فنکار پیسوں کی خاطر سیاسی پروپیگنڈا کرنے کو تیار

ممبئی(این این آئی)اس میں کوئی شک نہیں کہ آرٹسٹ یا عوام میں مقبول دیگر شعبوں کے افراد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کمائی کرتے ہیں۔کایلی جینر سے لے کر کم کارڈشین اور پریانکا چوپڑا سے لے کر دپیکا پڈوکون تک شوبز شخصیات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے برانڈز کی تشہیر کرتی دکھائی دیتی… Continue 23reading معروف بھارتی فنکار پیسوں کی خاطر سیاسی پروپیگنڈا کرنے کو تیار

1 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 844