پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی عائد ، فنکاروں کا خیر مقدم
لاہور(این این آئی)پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی جس کا پاکستانی فنکاروں نے خیر مقدم کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سنیما ایگزیبیٹر ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیا ہے جس کے بعد کوئی بھی بھارتی فلم پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔حکومت کی… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی عائد ، فنکاروں کا خیر مقدم