ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم ’’اگلی ڈولز‘‘کانیا ٹریلر جاری
نیویارک(این این آئی)ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم ’’اگلی ڈولز‘‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ڈائریکٹر کیلی ایسبری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ایسی بد شکل گڑیوں کی زندگی پر بنی ہے جنہیں کوئی پسند نہیں کرتا لیکن ان کی شرارتیں دیکھنے والوں کو ضرور ہنسنے پر مجبور کر دیں… Continue 23reading ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم ’’اگلی ڈولز‘‘کانیا ٹریلر جاری