شاہ رخ خان کو پشاوری چپل کی یاد ستانے لگی، کس سے رابطہ کر لیا

31  مئی‬‮  2019

پشاور(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی چپل کی یاد ستانے لگی اور انہوں نے پشاور میں مقیم اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے اپنی کزن سے پشاوری چپل کی فرمائش کردی۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی چپلیں یاد آئیں تو انہوں نے پشاور میں مقیم اپنے کزن نورجہاں بی بی سے رابطہ کرلیا اور پشاور کی چپل کی فرمائش کردی۔ شاہ رخ کی کزن نورجہاں نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ

گزشتہ دنوں شاہ رخ نے فون پر رابطہ کیا تھا اور عید کے لیے پشاوری چپل کی فرمائش کی تھی۔نورجہاں کا کہنا ہے کہ اس بار انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے بھی پشاوری چپل کی فرمائش کی انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ کے لیے کالے رنگ کی ہائی کرم چپل خریدی ہے، جبکہ ان کے بیٹے کے لیے براؤن کلر کی دوسری چپل خریدی ہے اور یہ چپلیں انھیں پوسٹل کے ذریعے بھجوادی گئی ہیں۔ شاہ رخ کے لیے 9 نمبر اور ان کے بیٹے کے لیے ساڑھے 9 نمبر کی چپل بھجوائی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…