بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

کرکٹرز کسی بھی پریشر کے بغیر اپنے کھیل پر توجہ دیں، شان کا قومی ٹیم کو مشورہ

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی پریشر کے بغیر اپنے کھیل پر توجہ دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ہر قوم ہمیشہ اپنے ہیروز کا ساتھ دیتی ہے کیونکہ جب وہ اْبھرتے ہیں تو پوری قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیاکہ

وہ اپنا کھیل بغیر کسی پریشر کے کھیلیں کیونکہ یہ وہ ہی میدان ہیں جہاں لڑکے مرد مجاہد بنتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کواپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں اداکار شان شاہد نے قومی ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…