محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
لاہور(این این آئی) اداکار محب مرزا اپنی ذاتی فلم’’عشرت‘‘کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پاک چین دوستی پر مبنی فلم ’عشرت‘ میں معروف پاکستان اداکار محب مرزا اس فلم میں نہ صرف بطور اداکار بلکہ ڈائریکٹر کی حیثیت سے مصروف عمل ہیں جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سارہ لورین، صنم سعید، علی… Continue 23reading محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی