بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

جان سینا فاسٹ اینڈ فیوریس 9 میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) ریسلنگ کے میدان کا بڑا نام امریکی ریسلر جان سینا ایک بار پھر ہالی ووڈ کی ایکشن فلم میں اداکاری کریں گے۔ اپنے ٹویٹر اکائونٹ میں جان سینا نے باضابطہ طور پر اس حوالے سے اعلان کیا۔ جان سینا نے لکھا کہ فاسٹ فرنچائز نے تقریباً 20 سال سے شائقین کو زبردست تفریح فراہم کی، اس میں شامل ہونا میرے لئے بہت ہی عزت اور فخر کی بات ہے۔

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور اس فلم کی شوٹنگ افریقہ میں ہوگی جبکہ اس سے قبل اس سیریز کی گزشتہ فلموں کی شوٹنگ برازیل، برطانیہ، اسپین، جاپان، میکسیکو اور دبئی وغیرہ میں کی جاچکی ہے۔ ایکشن سے بھرپور فاسٹ اینڈ فیوریس سیریزکی گزشتہ فلمیں اربوں ڈالرز کما چکی ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریس’’ 9 ‘‘ 22مئی 2020 کو ریلیز ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…