ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے ثابت بھی کیا ہے ، وینا ملک

datetime 8  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میں ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے ،کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام نہیں ہوتا اس کیلئے شخصیت کو خوب جانچنا پڑتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں وینا ملک نے کہا کہ جب آپ گھر سے باہر نکلتی ہیں تو آپ کو مضبوط ہونا پڑتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہوگا تو آپ کبھی بھی اپنی منزل کو نہیں پا سکتیں۔ میں گھر سے باہر ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں

نے مشکل حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے ۔لیکن گھر میں بالکل اس کے برعکس ہوتی ہوں کیونکہ وہاں آپ نے پیار اور محبت بانٹنا ہوتا ہے ۔ وینا ملک نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سیاستدانوں اور شوبز شخصیات کی پیروڈی کی ہے اور میرے پرستارمجھے بیحد سراہتے ہیں، کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام نہیں ہوتا اس کے لئے آپ کو شخصیت کو اچھی طرح جانچنا پڑتا ہے اور تب جا کر آپ اس میں کامیاب ہوتے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…