جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کنگنا رناوت کی مسلمان دوست کے گھر افطار پارٹی میں شرکت

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلم اداکار طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔بالی ووڈ انڈسٹری میں دیگر مذاہب کے ساتھ مسلم فنکاروں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات مسلم فنکاروں سے اظہار یکجہتی کے لیے افطار پارٹیوں کا اہتمام کرتی ہیں۔ جب کہ مسلم فنکاروں کی جانب سے بھی افطار پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں جس میں تمام فنکار

شرکت کرتے ہیں۔حال میں نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے ساتھی اداکار اور مسلمان دوست طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی۔افطار پارٹی میں شرکت کے لیے کنگنا نے سفید اورہلکے گلابی رنگ کا غرارہ سوٹ زیب تب کیا اس لباس میں کنگنا عام دنوں کی نسبت بہت منفرد لگ رہی تھیں۔واضح رہے کہ اداکار طاہر شبیر نے فلم’’منی کارنیکا‘‘میں سنگرام سنگھ کا کردار نبھایاتھا اس کے علاوہ وہ مختلف ٹی وی شوز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…