منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنی لیون نے جونیئر انجینئر کے امتحان میں ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2019

سنی لیون نے جونیئر انجینئر کے امتحان میں ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا

پٹنہ(این این آئی) بھارتی ریاست بہار میں جونیئر انجینئر کی سیٹ کیلئے ہونے والے امتحان میں سنی لیون نے ٹاپ کیا ہے۔ میرٹ لسٹ میں انہوں نے ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جونیئر انجینئر کی میرٹ لسٹ… Continue 23reading سنی لیون نے جونیئر انجینئر کے امتحان میں ساڑھے 98 فیصد نمبر لے کر پورے بھارت کو حیران پریشان کردیا

منگنی ٹوٹنے کے 2 دن بعد لیڈی گاگا نے نیا ساتھی تلاش کرلیا

datetime 24  فروری‬‮  2019

منگنی ٹوٹنے کے 2 دن بعد لیڈی گاگا نے نیا ساتھی تلاش کرلیا

لاس اینجلس(این این آئی)امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ 32 سالہ لیڈی گاگا یوں تو ہر وقت خبروں میں رہتی ہیں، تاہم ان دنوں وہ اپنے تعلقات اور محبت کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔لیڈی گاگا کے ترجمان نے 2 دن قبل ہی اس بات کی تصدیق کی تھی کہ گلوکارہ نے اپنی منگنی 90 دن… Continue 23reading منگنی ٹوٹنے کے 2 دن بعد لیڈی گاگا نے نیا ساتھی تلاش کرلیا

اداکار سشانت سنگھ نے اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 24  فروری‬‮  2019

اداکار سشانت سنگھ نے اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی پر اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ان فنکاروں پر دوبارہ کیسے پابندی عائد کرسکتے ہیں جو پہلے ہی پابندی کا شکار ہیں۔سینے اینڈ ٹی وی آرٹسٹ ایسوسی ایشن (سینٹا) کے جنرل سیکریٹری… Continue 23reading اداکار سشانت سنگھ نے اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

ہالی وڈ ہیروز کیلئے نایاب ٹوپی بنانے والی فیکڑی بند ہونے سے بچ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2019

ہالی وڈ ہیروز کیلئے نایاب ٹوپی بنانے والی فیکڑی بند ہونے سے بچ گئی

میلان(این این آئی)فیشن آئیکن ٹوپییاں بنانے والی اٹلی کی 162 سالہ پرانی فیکڑی نئے سرمایہ کار ملنے کے بعد بند ہونے سے بچ گئی۔یہ فیکڑی گزشتہ کئی سال سے مالی مسائل کا شکار تھی، جسے اب Equita Haeres نامی کمپنی نے خرید لیا ہے۔ بورسالینو نامی یہ فیکڑی 1857 میں Borsalino Giuseppe نے بنائی تھی،… Continue 23reading ہالی وڈ ہیروز کیلئے نایاب ٹوپی بنانے والی فیکڑی بند ہونے سے بچ گئی

ودیا بالن بھی پاکستان کیخلاف میدان میں آگئیں

datetime 24  فروری‬‮  2019

ودیا بالن بھی پاکستان کیخلاف میدان میں آگئیں

ممبئی (این این آئی)بھارتیوں کا جنگی جنون بڑھتا ہی جارہا ہے، پلواما واقعے کے بعد بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے داخلے پر پابندی اور بالی ووڈ سے اٹھنے والی پاکستان مخالف آوازوں میں بھارتی اداکارہ ودیا بالن بھی میدان میں آگئیں۔بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سمجھا ہے کہ آرٹ سے زیادہ… Continue 23reading ودیا بالن بھی پاکستان کیخلاف میدان میں آگئیں

بچپن کی سہیلی کی شادی نے عالیہ بھٹ کو رُلا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2019

بچپن کی سہیلی کی شادی نے عالیہ بھٹ کو رُلا دیا

ممبئی(این این آئی)عالیہ بھٹ آج کل اپنی بچپن کی سہیلی ’دیویکا ادوانی‘کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔رْخصتی کے وقت لی گئی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عالیہ اپنے آنسوؤں پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔عالیہ بھٹ نے شادی میں گہرے نیلے رنگ کی ساڑھی زیبِ تن کی تھی جس… Continue 23reading بچپن کی سہیلی کی شادی نے عالیہ بھٹ کو رُلا دیا

اجے دیوگن بھی علی ظفر کی حب الوطنی کے گن گانے لگے

datetime 24  فروری‬‮  2019

اجے دیوگن بھی علی ظفر کی حب الوطنی کے گن گانے لگے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی حمایت کرکے اپنے ملک سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔پلوامہ حملے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی الزامات کاجواب دیتے ہوئے کہاتھا کہ اگر بھارت… Continue 23reading اجے دیوگن بھی علی ظفر کی حب الوطنی کے گن گانے لگے

اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرمناک الزام عائد کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرمناک الزام عائد کردیا

لاہور(آن لائن) اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرم ناک الزام عائد کردیا۔ میرا کا کہنا ہے کہ ان کا ملازم اے ٹی ایم سے 4 لاکھ روپے، گھر کے زیورات، کریڈٹ کارڈ اور پرس چوری کرکے بھاگ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے واقعے کے بعد تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کرایا۔… Continue 23reading اداکارہ میرا نے اپنے ملازم پر شرمناک الزام عائد کردیا

والدہ کا گھر چھوڑنے کی خبروں پر سارہ علی خان نے خاموشی توڑ دی

datetime 23  فروری‬‮  2019

والدہ کا گھر چھوڑنے کی خبروں پر سارہ علی خان نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ کر سوشانتھ سنگھ راجپوت کے گھر رہنے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ میرے کہیں اور منتقل ہونے سے متعلق باتیں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، میں اپنی والدہ کے ساتھ ہی ہوں، انہی کے ساتھ… Continue 23reading والدہ کا گھر چھوڑنے کی خبروں پر سارہ علی خان نے خاموشی توڑ دی

1 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 844