لاہور(این این آئی)اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ بیلجیم میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کرانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں ۔ سویرا شیخ رمضان المبارک سے قبل کمرشل شوٹ میں حصہ لینے کیلئے بیلجیم گئی تھی اور اپنا کام مکمل کرانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔ سویرا شیخ نے کہا کہ میری فیملی یورپ میں ہے لیکن میں عید کا تہوار منانے کیلئے خصوصی طور پر پاکستان واپس آئی ہوں اور عید الفطر کے بعد ڈنمارک چلی جائوں گی ۔
ماڈل سویرا شیخ بیلجیم میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کرانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































