پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے، ہانیہ عامر

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی )خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ ذہنی امراض کا دوائیوں کی بجائے توجہ سے علاج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈپریشن سے متعلق انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں کہا کہ آجکل ذہنی امراض کا موضوع بہت سنجیدہ اور نازک نوعیت کا ہوتا جارہا ہے اور یہ وہ اصل مسئلہ ہے جسے دوائیوں کی بجائے توجہ سے حل کیا جا

سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ڈپریشن کے مریضوں کا ساتھ دینا چاہیے ان کو بیمار محسوس کروانے کی بجائے ان کے ساتھ دوستانہ رویہ اپناتے ہوئے ان کو ایسا ماحول فراہم کرنا چاہیے جہاں وہ خود کو ہم لوگوں کی طرح نارمل سمجھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کے بارے میں عام لوگوں میں آگاہی مہم چلانے کا آ غاز کرنا چاہیے کیونکہ 4میں سے ایک فرد ڈپریشن کی بیماری کا شکار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…