منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

پلوامہ حملے پر ماورا حسین نے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے

datetime 21  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملے پر ماورا حسین نے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے پلوامہ حملے پر بھارتیوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا کراراجواب دیتے ہوئے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر سوال جواب سیشن کے دوران ایک بھارتی صارف نے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین سے کہا کہ پلوامہ حملے پر آپ کی… Continue 23reading پلوامہ حملے پر ماورا حسین نے بھارتیوں کے منہ بند کرادئیے

میگھن مارکل کی نیویارک میں گود بھرائی کی خفیہ رسم

datetime 21  فروری‬‮  2019

میگھن مارکل کی نیویارک میں گود بھرائی کی خفیہ رسم

نیویارک (این این آئی)برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو ڈچز آف سسیکس امید سے ہیں اور ان کے ہاں رواں برس اپریل تک بچے کی پیدائش ہوگی۔شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کے حوالے سے اکتوبر2018 میں شاہی خاندان نے تصدیق کی تھی۔ شاہی خاندان کی جانب سے بتایا… Continue 23reading میگھن مارکل کی نیویارک میں گود بھرائی کی خفیہ رسم

بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

datetime 21  فروری‬‮  2019

بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(این این آئی) معروف اداکار فواد خان کے خلاف بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے فیصل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں انسداد پولیو مہم کے دوران رضاکاروں کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے جن میں معروف اداکار فواد… Continue 23reading بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے نہ پلانے پر معروف اداکار فواد خان کے خلاف مقدمہ درج

میں ابھی بھی خوشیوں اور سکون کا متلاشی ہوں : اداکار جارج کلونی

datetime 21  فروری‬‮  2019

میں ابھی بھی خوشیوں اور سکون کا متلاشی ہوں : اداکار جارج کلونی

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کے سٹار اداکار جارج کلونی نے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی خوشیوں اور سکون کے متلاشی ہیں۔ انھوں نے جاندار اداکاری کے باعث 3 گولڈن گلوب ایوارڈز، 2 اکیڈمی ایوارڈ سمیت فلمی ٹائٹل اپنے نام کر رکھے ہیں۔57 سالہ اداکار نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہوں… Continue 23reading میں ابھی بھی خوشیوں اور سکون کا متلاشی ہوں : اداکار جارج کلونی

نازیہ خان : پہلی بار وینس بینالے شو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

datetime 21  فروری‬‮  2019

نازیہ خان : پہلی بار وینس بینالے شو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

روم (این این آئی)آرٹ کے حوالے سے دنیا بھر میں منفرد شہرت رکھنے والے ’وینس بینالے‘ شو میں پہلی بار ایک پاکستانی آرٹسٹ شامل ہوں گی۔وینس بینالے کا 58 واں انٹرنیشنل آرٹ میلہ رواں برس 11 مئی سے شروع ہوگا جو 24 تک جاری رہے گا۔وینس بینالے کے آرٹ میلے کو دنیا بھر میں منفرد… Continue 23reading نازیہ خان : پہلی بار وینس بینالے شو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

’’اب بھارت میں نظر آئے تو سب دہشتگردانہ روپ نکال دیں گے‘‘ عمران خان کی حمایت پربھارتی آپے سے باہر ،علی ظفر کو سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 20  فروری‬‮  2019

’’اب بھارت میں نظر آئے تو سب دہشتگردانہ روپ نکال دیں گے‘‘ عمران خان کی حمایت پربھارتی آپے سے باہر ،علی ظفر کو سنگین دھمکی دے ڈالی

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کا وزیراعظم عمران خان کی پلواما حملے سے متعلق تقریر کی حمایت کرنا بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پلواما حملے پر بھارتی الزام پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کو شواہد فراہم کرنے پر حملے کی تحقیقات میں… Continue 23reading ’’اب بھارت میں نظر آئے تو سب دہشتگردانہ روپ نکال دیں گے‘‘ عمران خان کی حمایت پربھارتی آپے سے باہر ،علی ظفر کو سنگین دھمکی دے ڈالی

امن کے سفیر کہلانے والےاجے دیو گن کا اپنی فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2019

امن کے سفیر کہلانے والےاجے دیو گن کا اپنی فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی) بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد حسب معمول پاکستان کیخلاف محاذ کھول لیا ہے اور بے بنیاد الزامات اور جھوٹے پراپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے تاہم افسوسناک امر یہ ہے کہ امن کا سفیر کہلانے والے کھلاڑی اور فنکار اس محاذ پر آ کھڑے ہوئے ہیں۔گوتم گمبھیر اور کنگنا رناوت… Continue 23reading امن کے سفیر کہلانے والےاجے دیو گن کا اپنی فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان

نواز الدین صدیقی کی فلم ’’فوٹو گراف‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا

datetime 19  فروری‬‮  2019

نواز الدین صدیقی کی فلم ’’فوٹو گراف‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا

ممبئی(این این آئی) حقیقی اداکاری کی وجہ سے پہچانے جانے والے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوٹو گرافر کی زندگی پر مبنی اس فلم میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ سنیا ملہوترا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ 2 منٹ 34 سیکنڈ کے… Continue 23reading نواز الدین صدیقی کی فلم ’’فوٹو گراف‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار کمل حسن نے مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2019

بھارت کے لیجنڈری اداکار کمل حسن نے مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا

چنائی (این این آئی) بھارت کے لیجنڈری اداکار کمل حسن نے مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا۔ کمل حسن کے اس بیان پر پورے بھارت میں ہنگامہ برپا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ حملے کے تناظر میں صحافیوں نے اداکار کمل حسن سے سوال پوچھا تو انہوں نے کہا ’’آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم… Continue 23reading بھارت کے لیجنڈری اداکار کمل حسن نے مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا

1 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 844