منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

خود کو منوانے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں : ٹیپو شریف

datetime 21  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اداکار ٹیپو شریف نے کہا کہ فنکار کو اپنے آپ کو منوانے کیلئے مشکل ترین فیصلے بھی کرنے پڑتے ہیں، بطور موسیقار و گلوکار اپنے آپ کو منوانے کے بعد گائیکی کے ساتھ اد اکاری ایک مشکل امر ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو منوانے کے لئے ماڈلنگ کے ساتھ پرفارمنگ آرٹ کو

بھی ترجیح دے رہا ہوں۔ ٹی وی سیریلز میں میری پرفارمنس ناظرین پسند کر رہے ہیں۔ ٹیپو شریف نے کہا کہ سیریل سنگ مرمر میں میری کردارنگاری کو خوب سراہا گیا جس بنا پر ایوارڈ کا حق دار بھی ٹھہرا۔ منفرد اور اچھے کرداروں کیلئے فنکار انتظار کرے تو کوئی برائی نہیں۔ ٹی وی ڈراموں کے علاوہ کئی ایک فلموں میں آفرز مل چکی ہے لیکن ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات نے روکا ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…