ہمارے فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنایا : عمران بخاری

20  مئی‬‮  2019

لاہور (این این آئی) معروف اداکار و ماڈل عمران بخاری نے کہا ہے کہ اچھے کام کا موقع جہاں بھی ملا وہاں جائوں گا کیونکہ فنکار کا کام اداکاری کرنا ہوتا ہے اس کا کسی گروپ یاسیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ فن اورفنکار کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جاسکتا جدھر اچھا کام

ہورہا ہو فنکار ادھرکا رخ ضرور کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے ان دنوں پاکستا ن میں انتہائی معیاری اور انٹر نیشنل کے عین مطابق فلمیں اور ٹی وی ڈرامے بنا ئے جارہے ہیں جن کا مقابلہ کسی بھی ملک کی انڈسٹری سے کیا جاسکتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے فنکار بڑے منجھے ہوئے اور بااصلاحیت ہیں جنہوںنے اپنی اداکاری سے پوری دنیا کے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…