جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

فلم انڈسٹری کی مکمل بحالی کیلئے مستقل مزاجی کیساتھ سنجیدگی سے کام کرنے کی ضرورت ہے‘جاوید شیخ

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ کسی فلم کی کامیابی سے ہم یہ نتیجہ نہیں نکال سکتے کہ فلم انڈسٹری دوبارہ سے بحال ہو گئی ہے بلکہ انڈسٹری کی مکمل بحالی کیلئے مستقل مزاجی کیساتھ سنجیدگی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری جلد سے جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے مگر حقیقی طور پر

فلم انڈسٹری کو بحران سے نکلنے کے لئے مزید وقت درکار ہے اور تب جا کر ہم بالی ووڈ انڈسٹری سے بھرپور مقابلہ کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت سارا وقت ضائع کر دیا ہے اور اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم مستقل مزاجی کے ساتھ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے سنجیدگی سے کام کریں ۔ جہاں تک میری خدمات کی بات ہے تو میں ہر وقت حاضر ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…