جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔محسن عباس حیدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔اس میں اداکار نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا والوں مزید پاگل پن کے لیے تیار ہوجائیں، کیوں کہ حیدر عباس محسن آچکے ہیں۔

محسن عباس حیدر نے اپنے بیٹے کے نام حیدر عباس محسن رکھا ہے۔خبر شیئر کرتے ہی محسن عباس حیدر کو مداحوں کے ساتھ ساتھ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی مبارکباد دینا شروع کردی۔خیال رہے کہ محسن عباس کی شادی فاطمہ سہیل سے 2015 میں ہوئی تھی۔2017 میں اداکار کے ہاں پہلی بیٹی کی بھی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ماہ وین عباس رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…