بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

ہالی وڈ تھرلرفلم ’’21برجز‘‘کا نیا ٹریلر جاری

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ تھرلرفلم ’’21برجز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔برائن کرک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایک جاسوس کے گرد گھوم رہی ہے جو پولیس کے اہکاروں کے قتل میں ملوث ایک گینگ کو پکڑنے کیلئے لاک ڈائون

کروادیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین،سیانا ملر،اسٹیفن جیمز،جے کے سیمونز،کیٹی میک کلینن،شینا ریان اور ٹیلر کچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔چیڈوک بوسمین اور اینتھونی رسو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم 12جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…