موسیقی کی دنیا میں پورے بر صغیر میں ہمارے موسیقاروں کا نام ہے ‘ شاہدہ منی

24  مئی‬‮  2019

لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ موسیقی کی دنیا میں پورے بر صغیر میں ہمارے موسیقاروں کا نام ہے ، بد قسمتی سے ڈھنگ ٹپائو پالیسی کی وجہ سے ہم اپنے سینئرز کا متبادل تیار نہیں کر سکے ۔ ایک انٹرویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ بابا جی اے چشتی ، خواجہ خورشید انور ، ماسٹر غلام حیدر ، رشید عطرے ،

وزیر بخشی ، ایم اشرف اور طافو جیسے موسیقارپوری دنیا میں پاکستان کی پہچان ہیں اور انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی ان کے نغمے اسی طرح مقبول ہیں ۔ا نہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے آج ان سینئر ز کامتبادل موجود نہیں کیونکہ ہم نے اس پر توجہ ہی نہیں ۔ ہم ڈھنگ ٹپائو پالیسی سے کام چلاتے ہیں اور متبادل تیار نہیں کرتے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…