بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی پنجابی اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امرتسر(این این آئی) بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے وہاں سے مداحوں کے بہت زیادہ پیغامات بھی موصول ہوتے ہیں۔ چاہتا ہوں زندگی میں ایک بار سرحد کے پار جائوں۔ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات کی راہ میں ہمیشہ سے سیاسی معاملات حاوی ہوئے ہیں۔ میں یورپ کی طرح

پاکستان اور بھارت میں سرحدیں کھلی دیکھنا چاہتا ہوں۔ اس سے عوام کو ایک دوسرے کی فلمیں دیکھنے کو مل جائینگی۔ایمی ورک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بے شمار ڈرامے دیکھے ہیں، دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے، وہاں پر بہت سارے مشہور گلوکار پیدا ہوئے، نصرت فتح علی سے لیکر راحت فتح علی تک جنہیں سن کر انسپائریشن حاصل ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…