ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار، شوٹنگ ملتوی

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی) جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے، ہالی ووڈ فلم’’بانڈ 25‘‘ کی شوٹنگ کو دو ہفتوں کی بریک لگ گئی۔اداکار ڈینئل کریگ جیمز بانڈ سیریز کے نئے حصے کی شوٹنگ کے دوران زخمی کیا ہوئے کہ ٹخنے کی انجری کا

شکار ہوگئے تاہم اداکار کی سرجری مکمل کر لی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے جس کے سبب فلم کی شوٹنگ دوہفتوں کی تاخیر کا شکار ہو گئی۔فلم پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ فلم ’’ بانڈ 25‘‘ شیڈول کے مطابق اپریل دو ہزار بیس میں ہی ریلیز ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…