پاکستان میں فیشن انڈسٹری بھرپور عروج حاصل کر چکی ہے : ڈولی

19  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ و ماڈل ڈولی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری عروج حاصل کر چکی ہے اورفلم اور ڈرامہ انڈسٹری اس سے جڑے ہوئے ہیں ، بہت اچھے گھرانوں کی پڑھی لکھی لڑکیاں اس فیلڈ میں آرہی ہیں اور انہوں نے بہت کم وقت میں اپنا نام کمایا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈولی نے کہا کہ اپنی کمپنی لیو پروڈکشن کے پلیٹ فارم سے اب

تک بے شمار فیشن شوز کرا چکی ہیں جس میں پاکستان کی سپر ماڈل نے ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ انہوں نے کہا کہ اس انڈسٹری کے فروغ پانے سے نئے ڈیزائنرز اور ماڈلز کو بھرپور مواقع ملے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی فیشن شوز کا انعقاد کر چکی ہوں اور خاص طو رپر میرے دبئی میں ہونے والے شوز نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…