جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

امریکی گلوکارہ کی استنبول میں افطار پارٹی میں شرکت

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

استنبول (این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں روایتی سالانہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔مقامی پارک میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں معروف امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلز نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر گلوکارہ وہاں موجود لوگوں میں گھل مل گئیں اور انکے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔واضح رہے کہ ڈیلا مائلز نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…