سلمان خان نے اْس وقت میرا ساتھ دیا اور اداکاری کوسراہا جب کسی کو بھی مجھ پر یقین نہیں تھا : شاہ رخ خان
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سلمان خان نے اْس وقت میرا ساتھ دیا اور اداکاری کوسراہا جب کسی کو بھی مجھ پر یقین نہیں تھا۔ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے ماضی کے واقعات دہراتے ہوئے کہا ’مجھے آج بھی یاد ہے جب فلم ’دل والے دلہنیا… Continue 23reading سلمان خان نے اْس وقت میرا ساتھ دیا اور اداکاری کوسراہا جب کسی کو بھی مجھ پر یقین نہیں تھا : شاہ رخ خان