ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

انسان کو ہر حالات میں اپنے مشن کی تکمیل کیلئے پر عزم رہنا چاہیے ‘جاوید شیخ

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ ٹیلنٹ کسی کا محتاج نہیں ہوتا ،حالات ، محنت ،محرومیاں اور تکلیفیں اس میں مزید نکھا ر پیدا کرتی ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انسان کو ہر حالات میں اپنے مشن کی تکمیل کیلئے پر عزم رہنا چاہیے اور خوب ڈٹ کر محنت کرنی چاہیے تاکہ عزت اور شہرت آپ کا

مقدر بن سکے ۔انہوںنے کہاکہ ہمیشہ کچھ اچھا اور نیا کرنے کی کوشش میں رہتا ہوں جس میں ہمیشہ کامیاب بھی رہا ہوں ۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے اور نئے لوگ تجرباتی انداز سے اچھی اور معیاری فلمیں بنار ہے ہیں ۔آنے والے دنوں میں مزید بہتری نظرا ٓرہی ہے جیسے دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…