اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی، ملائیکہ اروڑا

datetime 9  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا نے کا ہے کہ کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی۔ ایک انٹرویومیں ملائیکا اروڑا نے کہاکہ وہ ایسے ہر شخص کو تھپڑ مارنا چاہتی ہیں جو انہیں آئٹم گرل کہہ کر بلاتا ہے۔ملائیکا نے کہاکہ میں جب بھی کسی گانے پر رقص کرتی ہوں، اس میں میری اپنی مرضی شامل ہوتی ہے، اگر مجھے کچھ پسند نہیں آرہا ہوتا، یا کوئی اسٹیپ نہیں سمجھ آتا میں اسے تبدیل کرواتی ہوں، میں بیوقوف نہیں ہوں، مجھے اندازہ ہے کہ کیا صحیح نظر آرہا ہے اور کیا نہیں۔اداکارہ نے کہا کہ

مجھے ہمیشہ سے ہی برا لگا جب ایسے گانوں کو آئٹم سانگ کہا گیا، سوچیں اگر کوئی مجھے کہے یہ کیا آئٹم ہے تو میں پلٹ کر ایسے شخص کو طمانچہ ماردوں۔ملائیکا اروڑا کا ایسے گانوں پر رقص کرنے کے حوالے سے کہنا تھا کہ انہیں اندازہ ہے کہ اس طرح کے گانوں کو لوگ نامناسب سمجھتے ہیں لیکن ان کی نظر میں یہ نامناسب ہیں۔اداکارہ نے کہاکہ میں کبھی بھی نہیں چاہوں گی کہ ایسے گانوں پر پابندی عائد ہو، ہماری فلموں میں ہمیشہ ہی گانے اور ڈانس کا کلچر دکھایا گیا، یہ سب ایک رات میں تبدیل نہیں ہوسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…