کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوت کو پروڈیسرکرن جوہر کی چہیتی کہنے پر کھری کھری سنادیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں کنگنا رناوت ایسی اداکارہ ہیں جو اپنی سوچ کا اظہار کھل کرکرتی ہیں اور اس حوالے سے وہ کسی سے نہیں… Continue 23reading کرن جوہرکی چہیتی کہنے پرکنگنا کوعالیہ کا کرارجواب