رشی کپور کو ڈاکٹرز نے کینسر فری قرار دیدیا

4  مئی‬‮  2019

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور نے کینسر ٹریٹمنٹ کے بعد ایک جذباتی پیغام میں کہا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص خوفناک ہے ہی لیکن بیماری سے ریکوری کا عمل اس زیادہ تکلیف دہ ہے، یہ صرف اْس صورت میں آسان ہوتا ہے جب آپ کے چاہنے والوں اور مدد، سپورٹ اور محبت آپ کے ساتھ ہو، عموماً یہ آپ کی فیملی ہوتی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی اداکار رشی کپور ان دنوں اپنی اہلیہ نیتو سنگھ کے ساتھ نیویارک میں ہیں جہاں ڈاکٹرز نے اْنہیں کینسر فری قرار دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…