بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کی اپنی تصویر کی کافی پیتے ویڈیو وائرل

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کافی پینے دبئی پہنچ گئے جہاں اْن کی اپنی ہی تصویر کی کافی پیتے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان دبئی کی ایک مشہور کافی شاپ پہنچے جہاں انہوں نے کافی آرٹ کا فائدہ اٹھایا اور اپنی تصویر کافی کے

کپ پر نہ صرف بنوائی بلکہ خوب مزے سے وہ کافی پی بھی۔سوشل میڈیا پر کنگ خان نے اپنی تصویر والی کافی پیتے ہوئیویڈیو شیئر کی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کئے گئے ہیں۔یہ ویڈیو اب تک لاکھوں مداح نہ صرف دیکھ چکے ہیں بلکہ کنگ خان کی کافی خود بھی پینا چاہتے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…