کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا۔کرینہ کپور شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہیں اوراپنے بیٹے تیمور کی پرورش بھی کررہی ہیں تاہم کچھ لوگوں نے انہیں ’’لاپرواہ ماں‘‘کا خطاب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرینہ اپنی ذمہ داری بھرپور طریقے… Continue 23reading کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا