جب ہائی گریڈ کینسر جیسے موذی مرض کی تشخیص ہو ئی تو پوری رات روتی رہی : سونالی باندرے

3  مئی‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)کینسر کے مرض میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونالی باندرے نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں ’’ہائی گریڈ کینسر‘‘ جیسے موذی مرض کی تشخیص ہوئی تو وہ پوری رات روئیں۔بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سونالی باندرے نے کینسر تشخیص کے بعد ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حالات سے سمجھوتا کر لیا اور ارادہ کیا کہ وہ آئندہ نہیں روئیں گی۔اداکارہ نے اپنے شوہر گولڈی بہل کو اپنی زندگی میں سب سے اہم

شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میری زندگی کے اس مشکل فیز سے نکلنے میں میری بہت مدد کی۔یاد رہے سونالی باندرے نے گولڈی بہل سے 2002 میں شادی کی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا رنویر بہل ہے۔واضح رہے کینسر کے مرض کو شکست دینے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونالی باندرے تقریباً دو ماہ امریکا کے شہر نیویارک میں زیر علاج رہنے کے بعدصحت یاب ہو کر دسمبر میں واپس بھارت پہنچی تھیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…