اداکارہ عائزہ خان نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیوٹ کیوں کرلیا؟

3  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ عائزہ خان نے اچانک اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ پبلک سے ہٹا کر پرائیوٹ کرلیا ہے جس کی وجہ سے وہ افراد جو انہیں فالو نہیں کرتے اب ان کی تصاویر اور ویڈیوز نہیں دیکھ پائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عائزہ خان نے ایسا اس لیے کیا کہ وہ باقی نامور شخصیات کی طرح سوشل میڈیا پر اپنے فالوورز کی تعداد بڑھانے کی دوڑ کا حصہ نہیں بننا چاہتی۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے

بتایا کہ وہ اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیوٹ کررہی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں مداح چاہیے فالوورز نہیں۔عائزہ خان کو انسٹاگرام پر 31 لاکھ افراد فالو کرتے ہیں جبکہ اب انہوں نے اپنا اکاؤنٹ پرائیوٹ کرلیا اور ایک پوسٹ میں لکھا کہ کبھی کبھار کسی کی زندگی میں داخل ہونے کے لیے دروازہ کھٹکھٹانا ضروری ہوتا ہے۔عائزہ خان کے اکاؤنٹ پرائیوٹ کرنے کے باوجودچاہنے والے انہیں فالو کرنے کی درخواست بھیج سکتے ہیںجسے اداکارہ ضرور قبول کریں گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…