’’پھنے خان‘‘ میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، مہوش حیات
لندن(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ اور ’ایکٹران لا‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی… Continue 23reading ’’پھنے خان‘‘ میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، مہوش حیات