کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی، ملائیکہ اروڑا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا نے کا ہے کہ کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی۔ ایک انٹرویومیں ملائیکا اروڑا نے کہاکہ وہ ایسے ہر شخص کو تھپڑ مارنا چاہتی ہیں جو انہیں آئٹم گرل کہہ کر بلاتا ہے۔ملائیکا نے کہاکہ میں جب بھی کسی گانے… Continue 23reading کسی نے مجھے آئٹم کہا تو میں پلٹ کر اسے طمانچہ ماروں گی، ملائیکہ اروڑا