ہالی ووڈ فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ پاکستان میں ریلیز نہیں ہوگی
کراچی (این این آئی)شائقین کو پاکستان سینما گھروں میں ہولی وڈ کی مشہور فینٹیسی فلم کیپٹن مارول کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار تھا تاہم اب سینما مالکان نے بری خبر کا اعلان کردیا ہے۔چند روز قبل ایسی قیاس آرائیاں تھیں کہ پاکستانی سینما گھروں میں فلم کیپٹن مارول کی ریلیز کو تاخیر کا… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’کیپٹن مارول‘‘ پاکستان میں ریلیز نہیں ہوگی