تم ایک کال گرل ہو،انسٹاگرام پر پاکستانی نے یہ بات کہی تو اداکارہ کے جواب نے سب کو حیران کردیا
کراچی (این این آئی) سوشل میڈیا پر سلیبریٹیز کو ٹرولز کا سامنا رہتا ہے، بہت سے لوگ ٹرولز سے صرفِ نظر کرتے ہیں لیکن کچھ سلیبریٹیز موقع پر ہی ایسا چوکا لگاتی ہیں جو ٹرولز کو عمر بھر یاد رہے۔اداکارہ فریال محمود نے بھی ایک ٹرول کے ساتھ ایسا ہی کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر… Continue 23reading تم ایک کال گرل ہو،انسٹاگرام پر پاکستانی نے یہ بات کہی تو اداکارہ کے جواب نے سب کو حیران کردیا