ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ تصویر میں یہ نوجوان کون ہے؟جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی سوشل میڈیا پر اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کے ساتھ تصویر نے صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میںبالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک لڑکے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس نے انسٹاگرام پر پوسٹ ہوتے ہی صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا ہے۔اداکارہ نے پوسٹ ہونے والی سیلفی کے کیپشن میں لکھا’ بھیا اور میں‘، ساتھ ہی انہوں نے فلاور ایموجی بھی لگائی۔تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی کمنٹس کا تانتا بندھ گیا۔

اور ساتھ ہی ڈھیر سارے’ ری ایکشنز‘ بھی ملے۔ کترینہ کی ساتھی اداکارہ فرح خان نے کمنٹ میں لکھا ’ یہ کون پیارا سا بھیا ہے؟جبکہ ہما قریشی نے لکھا ’ ٹھاکر بھیا‘۔دراصل کترینہ کے ساتھ تصویر میں جو لڑکا نظرآرہا ہے وہ اداکارہ کا ہیئر اسٹائلسٹ امت ٹھاکر ہے جس نے حال ہی ریلیز ہونے والی فلم ’ بھارت‘ میں اداکارہ کا ہیئر اسٹائل دیا تھا۔کترینہ فلم ’بھارت‘ میں نئے انداز کے گھنگھریالے بالوں کیساتھ نمایاں رہیں۔یاد رہے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر 5 جون کوریلیز کی گئی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…