فلم ’’ لال کبوتر‘‘ ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی
لاہور(این این آئی) ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’لال کبوتر‘‘ کی ریلیز کا انتظار ختم ہو گیا،فلم ملک بھر کے سینماؤں میں فلم کی نمائش کرد ی گئی۔چند روز قبل فلم کے پریمیئر کی شاندار اور رنگا رنگ تقریب لاہور میں سجائی گئی تھی، ریڈ کارپٹ پر فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیر کر… Continue 23reading فلم ’’ لال کبوتر‘‘ ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کر دی گئی