وزیر اعظم پر جائز تنقید کرنا ہر کسی کا حق ہے ،فریڈم آف سپیچ پر حملہ قبول نہیں : جواد احمد
لاہور(این این آئی) چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پر جائز تنقید کرنا ہر کسی کا حق ہے یہ کوئی فاشسٹ سیاست نہیں ،فریڈم آف سپیچ پر حملہ قبول نہیں ،پی ٹی آئی نے تشدد کی سیاست کو جنم دیا ہے ،عمران خان کی ساری سیاست کا محور صرف… Continue 23reading وزیر اعظم پر جائز تنقید کرنا ہر کسی کا حق ہے ،فریڈم آف سپیچ پر حملہ قبول نہیں : جواد احمد